the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ میں ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم امریکہ میڈیکل اسو سی ایشن(اے ایم اے )نے ڈونالڈ ٹرمپ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن ملکوں کے شہریوں کے امریکی سفر پر پابندی لگائی گئی ہے وہاں کے شدید طورپر بیمار مریضوں اور ڈاکٹروں کو امریکہ آنے کی مہلت دی جائے۔امریکہ میڈیکل ایسو



سی ایشن(اے ایم اے)نے داخلی سلامتی امور کے وزیر جان کیلی کو لکھے خط میں آگاہ کیا ہے کہ اس پابندی کی وجہ سے ان ملکوں کے بین الاقوامی ڈاکٹر متاثر ہوں گے اور اس سے صحت کی خدمات میں رکاوٹ آسکتی ہے۔خط میں طبی دیکھ بھال کی ضروریات کے پیش نظر مریضوں کو بھی امریکہ لائے جانے کی چھوٹ ملے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.